صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چین کے سٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی کی ملاقات

 
0
104

اسلام آباد 22 مارچ 2022 (ٹی این ایس): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چین کے سٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی نے ملاقات کی ہے۔ ایوان صدر کے میڈیا ونگ کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے منگل کو یہاں ایوان صدر میں صدر عارف علوی سے ملاقات کی۔ وہ اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے 48ویں اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان کے دورے پر آئے ہیں۔