وزیر اعظم آج شام قوم سے خطاب کریں گے

 
0
141

اسلام آباد 30 مارچ 2022 (ٹی این ایس): وزیر اعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ممکن ہے وزیر اعظم شام کو قوم سے خطاب کریں۔

وزیر اعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کے دوران سینئر صحافیوں اور اتحادیوں کو دھمکی آمیز خط دکھانے کا بھی اعلان کیا ہے۔