ہری پور خان پور ڈیم میں کلف جمپنگ کرتے ہوٸے گرمی کا موسم شروع ہوتے ہی پنجاب کے مختلف علاقوں سے سیاحوں نے خانپور ڈیم کا رخ کرنا شروع کردیا

 
0
103

ہری پور 30 مارچ 2022 (ٹی این ایس): ہری پور خان پور ڈیم میں کلف جمپنگ کرتے ہوٸے گرمی کا موسم شروع ہوتے ہی پنجاب کے مختلف علاقوں سے سیاحوں نے خانپور ڈیم کا رخ کرنا شروع کردیا یاد رہے کہ خانپور ڈیم میں نہاتے ہوئے کشتی رانی کرتے ہوئے ہیں پچھلے سال کی قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں ڈپٹی کمشنر ہری پور سے عوام نے پرزور مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ خدارا خان پور ڈیم پہ سیکیورٹی بڑھائی جائے تاکہ قیمتی جانیں ضائع ہونے سے بچ سکیں