وفاقی حکومت کی جانب سے فواد اسد اللہ خان کو ڈی جی آئی بی تعینات کرنے کا امکان

 
0
183

اسلام آباد 19 اپریل 2022 (ٹی این ایس): وفاقی حکومت نے انٹیلیجنس بیوروکے نئے ڈائریکٹر جنرل کی تعیناتی کر دی،فواد اسد اللہ خان نئے ڈی جی آئی بی ہو ں گے،ذرائع کے مطابق تعیناتی کا نوٹیفیکشن جلد جاری کیا جائے گا،فواد اسد اللہ خان کمانڈنٹ آئی بی اکیڈمی خدمات سر انجام دے رہے ہیں،اس سے قبل سلمان خان آئی بی کے سربراہ تھے ، ڈاکٹر محمد سلمان کے تین ماہ رخصت پر جانے کے باعث عہدہ خالی تھا وہ پی ٹی آئی حکومت ختم ہونے پرگزشتہ ہفتہ تین ماہ کی رخصت پر چلے گئے تھے۔