وفاقی کابینہ میں شمولیت:بلوچستان عوامی پارٹی دو گروپوں میں تقسیم

 
0
183

اسلام آباد 19 اپریل 2022 (ٹی این ایس): وفاقی کابینہ میں شمولیت کے حوالے سے بلوچستان عوامی پارٹی دو گروپوں میں تقسیم ہو گئی ہے
،ذرائع کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی میں دو گروپ بنے گئے ہیں ایک گروپ وفاقی حکومت میں وزارتوں کا حامی جبکہ دوسرا وزارت نا لینے پر بضد ہے، حتمی نتیجے پر پہنچے کے لیے اکابرین سر جوڑ کر بیٹھ گئے ہیں۔