صوبائی وزیر برائے محکمہ آبپاشی خیبر پختونخوا ارشد ایوب خان ، کمال سلیم سواتی اور سردار محمد خان کا سرن رائٹ بینک کنال کا دورہ

 
0
223

ہری پور 21 اپریل 2022 (ٹی این ایس): صوبائی وزیر برائے محکمہ آبپاشی خیبر پختونخوا ارشد ایوب خان ، کمال سلیم سواتی اور سردار محمد خان کا سرن رائٹ بینک کنال کے دورہ کے موقع پر جس کی تخمینہ لاگت 2 ارب 80 کڑوڑ ہے اور اس پروجیکٹ کے تحت 11 ہزار 8 سو 72 ایکڑ زمین سہراب ہو گی اس موقع پر محکمہ آبپاشی کے دیگر اعلیٰ افسران اور کنٹریکٹر بھی موجود تھے۔