گوہڑہ سیداں سید حسنین بخاری اور سید مسعود حسین شاہ ایڈووکیٹ کی طرف سے افطار ڈنر دیا گیا، معروف سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

 
0
249

راولپنڈی 24 اپریل 2022 (ٹی این ایس): گوہڑہ سیداں میں سیاسی وسماجی شخصیت سید حسنین بخاری اور سید مسعود حسین شاہ ایڈووکیٹ کی طرف سے دئیے گئے افطار ڈنر میں سابق چیئرمین سینٹ نیئر حسین بخاری،سینٹر مصطفی نواز کھوکھر،سابق نائب ضلع ناظم افضل کھوکھر،سید اشجار شاہ،حسن شاہ ،جاوید شاہ کے ہمراہ گروپ فوٹو