باجوڑ فائرنگ: جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مفتی بشیر جاں بحق

 
0
513

اسلام آباد 26 اپریل 2022 (ٹی این ایس): باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے تنی میں فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما مفتی بشیر جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل سوارملزمان نےمفتی بشیر کو فائرنگ کرکےقتل کیا۔