انسپکٹر جنرل آف پولیس راؤ سردار علی خان کے ویژن کے مطابق شہداء کے خاندانوں کے لیے عید پیکچ

 
0
219

راولپنڈی 29 اپریل 2022 (ٹی این ایس): انسپکٹر جنرل آف پولیس راؤ سردار علی خان کے ویژن کے مطابق شہداء کے خاندانوں کے لیے عید پیکچ، سی پی او عمر سعید ملک، ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض خان، ایس پی ہیڈ کوارٹرز اور دیگر افسران کی شہداء کے گھر آمد، فیملیزکو عید پیکچ اور تحائف دئیے، سی پی او عمر سعید ملک اور افسران نے انسپکٹر عمران عباس شہید، کانسٹیبل محمد زعفران شہید اور اے ایس پی سلمان ایاز شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی، سی پی او اور افسران شہداء کے بچوں سے ملے، شفقت کا اظہار کیا اور بات چیت کی، پولیس کے شہداء ہمارا فخر ہیں،ہر خوشی اور غم کے موقعہ پر شہداء کی فیملیز کے ساتھ کھڑے ہیں، سی پی او عمر سعید ملک قوم کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، سی پی او عمر سعید ملک آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق تمام شہداء کے اہل خانہ تک عید پیکج بھجوایا جا رہا ہے،سی پی او عمر سعید ملک شہداء کے مسائل کا حل اور ان کی ویلفیئر میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے گی، سی پی او عمر سعید ملک