اسلام آباد 16 مئی 2022 (ٹی این ایس): کیا ملک میں ٹیکنوکریٹک سیٹ اپ لایا جارہا ہے ؟ سیاستدان اسے قبول بھی کریں گے یا نہیں ؟ پہلا نتیجہ سامنے آگیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ آج کل ٹیکنو کریٹ سیٹ اپ کی بات ہو رہی ہے ، ہم نے یہ لوٹا کریٹک سسٹم نہیں مانا تو آپ کو کیسے لگتاہے کہ ٹیکنوکریٹ والا سودا بک سکے گا ؟