وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کا سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ اور بلاول بھٹو کی دادی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

 
0
208

اسلام آباد 22 جون 2022 (ٹی این ایس): وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کا سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ اور بلاول بھٹو کی دادی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کا آصف علی زرداری ، بلاول بھٹو اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت اللہ تعالٰی مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔حمزہ شہباز