اے بے یارومددگارمعصوم مزدورں کی لاشو ۔۔میں شرمندہ ہوں، ندیم افضل چن

 
0
206

اسلام آباد 08 جنوری 2021 (ٹی این ایس): اسلام آباد ، معاون خصوصی ندیم افضل چن نے سانحہ مچھ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اے بے یارومددگارمعصوم مزدورں کی لاشو ۔۔میں شرمندہ ہوں ۔