ڈپٹی ڈائریکٹر ڈی ایم اے عرفان خان مروت پر رشوت کا الزام ،7 روزمیں وضاحت طلب

 
0
102

اسلام آباد 30 جون 2022 (ٹی این ایس): ایم سی آئی ، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈی ایم اے عرفان خان مروت پر رشوت کا الزام ،، سات دن میں وضاحت طلب۔

تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر ڈی ایم اے شکیل ارشد کی جانب سے عرفان خان کو ایکسپلینیشن لیٹر جاری کردیا گیا جس سرکاری کام میں تاخیری حربے اختیار ،، ایچ نائن بازار میں سٹالز کو کینسل کرنے اور دوبارہ الاٹ کرنے کا الزام ہے جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر عرفان خان مروت کی جانب سے رشوت مانگنے کی درخواست سامنے آنے پر بھی سات یوم میں جواب مانگا گیا ۔