SHO وارث خان کی زیرنگرانی مدثر عباس SI نے ہمراہ ٹیم بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار کرلیا

 
0
202

راولپنڈی 02 جولائی 2022 (ٹی این ایس): SHO وارث خان کی زیرنگرانی مدثر عباس SI نے ہمراہ ٹیم بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار کرلیا ۔

دوران گرفتاری ملزم بلال عرف بھالو کی پولیس ٹیم پر فائرنگ کانسٹیبل ٹیپو سلطان فائر لگنے سے زخمی ۔

عوامی شکایات کو مد نظر رکھتے ہوئے ایس پی راول سمیت ڈی ایس پی وارث خان کی ھدایت پر ایس ایچ او وارث خان ملک اللّه یار کی زیرنگرانی پولیس ٹیم نے ڈھوک کھبہ میں منشیات فروش کی گرفتاری کیلئے ریڈ کیا

ملزم ریکارڈ یافتہ بتایا گیا ھے جس پر قبل ازیں بھی منشیات فروشی سمیت موٹر سائیکل چوری کے مقدمات درج ھو چکے ہیں ۔

دوران ریڈ ملزم کی پولیس ٹیم کو فائر کر کے مارنے کی دھمکیاں پھر فائر کر کے پولیس ملازم کو زخمی کر دیا جس پر مدثر عباس SI نے ہمراہ ٹیم جان پر کھیلتے ہوئے ملزم کو قابو کر لیا ۔

اہل علاقہ کا ملزم کی گرفتاری پر اظہار تشکر وارث خان ایس ایچ او سمیت پولیس ٹیم کو خراج تحسین ۔

زخمی پولیس ملازم ٹیپو سلطان کو طبعی امداد کیلئے ہسپتال پوھنچا دیا گیا

ایس پی راول کی ایس ایچ او وارث خان سمیت پولیس ٹیم کو شاباش ۔