راولپنڈی(ٹی این ایس) تھانہ ریس کورس کے علاقہ میں رابری کے دوران شہری کے قتل کا واقعہ،ایس ایس پی آپریشنز فلائیٹ لیفٹیننٹ(ر) حافظ کامران اصغر اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ کی مقتول کے گھر آمد

 
0
267

۔راولپنڈی( )تھانہ ریس کورس کے علاقہ میں رابری کے دوران شہری کے قتل کا واقعہ،ایس ایس پی آپریشنز فلائیٹ لیفٹیننٹ(ر) حافظ کامران اصغر اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ کی مقتول کے گھر آمدتفصیلات کے مطابق تھانہ ریس کورس کے علاقہ میں رابری کے دوران شہری کے قتل کے واقعہ پرایس ایس پی آپریشنزفلائیٹ لیفٹیننٹ(ر) حافظ کامران اصغر اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ کی مقتول تصرف کے گھر آمد،اے ایس پی کینٹ نے اب تک کی کارروائی کے حوالے سے بریفنگ دی، افسران مقتول کے اہل خانہ سے ملے افسوسناک واقعہ پر اظہار تعزیت اور ملزمان کی جلد گرفتاری کی یقین دہانی کروائی، ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔