اسلام آباد(ٹی این ایس) سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی ختم کردی،فیصلہ 6/1 کی اکثریت سے آیا

 
0
210

اسلام آباد

سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی ختم کردی،فیصلہ 6/1 کی اکثریت سے آیا

بینچ میں شامل جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے فیصلے سے اختلاف کیا

آئین کے آرٹیکل 62 1 ایف کو اکیلا نہیں پڑھا جاسکتا ، سپریم کورٹ کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے سمیع اللہ بلوچ کیس کا فیصلہ ختم کردیا

بینچ میں شامل جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے فیصلے سے اختلاف کیا

تمام ججز، وکلاء اور عدالتی معاونین کا مشکور ہوں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی اپیل واپس لینے پر خارج
آرٹیکل 62 ون ایف کو آئین سے الگ کرکے اکیلا نہیں پڑھا جا سکتا ، سپریم کورٹ کا فیصلہ

سمیع اللہ بلوچ کیس کا فیصلہ برقرار رہنا چاہیے ، جسٹس یحییٰ آفریدی

سمیع اللہ بلوچ کیس کا تاحیات نااہلی کا فیصلہ قانونی ہے، جسٹس یحییٰ آفریدی

نااہلی تب تک برقرار رہے ہے گی جب ڈکلیئریشن موجود رہے گی، جسٹس یحییٰ آفریدی