وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا

 
0
97

اسلام آباد 03 جولائی 2022 (ٹی این ایس): وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

وزیراعظم شہبازشریف نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کی منظوری دے دی ہے،عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 8 سے 12 جولائی تک ہوں گی۔

وزیر اعظم ہاؤس آفس سے جاری بیان کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن کابینہ ڈویژن جاری کرےگی۔