شدید بارشیں :اسلام آباد میں دفعہ144 کا نوٹیفیکیشن جاری

 
0
124

اسلام آباد 05 جولائی 2022 (ٹی این ایس): اسلام آباد میں حالیہ بارشوں کے حوالے سے ندی نالوں میں 144دفعہ کے نفاذ کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیاہے۔