ٹیکنالو جی کے فروغ کیلٸے ہواوے نے ایپ ان سنیپ پر اٸیویٹ لیمیٹڈ کیساتھ معاہدہ کرلیا

 
0
303

ہواوے نے ٹیکنا لوجی کے فرو غ کیلٸے ایپ ان سنیپ پراٸیویٹ لیمیٹڈ کیساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر لٸے۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہو ٸے سی ای او ایپ ان سنیپ ماجد خان نے کہا کہ ایپ ان سنیپ کی ہواوے کیساتھ شراکت داری پر فخر ہے۔ہم اپنے صار فین کو بہترین ڈ یجیٹل مستقبل دینے کے خواہش مند ہیں اس کیلٸے ہواوے کیساتھ مل کر کا م کر یں گے تا کہ صارفین کو بہترین ٹیکنا لو جی فراہم کی جا سکے ۔ہواوے کیساتھ مل کر ٹیکنا لوجی کی دنیا می تہلکہ مچا دیں گے۔ ہواوے پا کستان کے ساتھ وابستگی خو ش آ ٸند ہے ۔ما رکیٹ کے معیار کو قاٸم رکھنے کیلٸے ایپ ان سنیپ ہمیشہ کو شا ں رہا ہے ۔اس موقع پر خطاب کرتے ہو ٸے ہوا وے کے شان پا ٶ ینگ نے کہا کہ ہواوے شراکت داروں کیساتھ مل کر اپنے کاروبار کے معیار کو بہتر بنانے کیلٸے کو شا ں ہے ۔ایپ ان سنیپ کیساتھ شراکت داری پر فخر ہے ۔پا کستان کی آٸی ٹی صنعت ٹیکنالوجی کے لحاظ سے ترقی کی جانب گا مزن ہے کووڈ 19 کے بعد پا کستان میں ڈیجیٹلا ٸزیشن میں تیزی دیکھنے میں آ ٸی ہے ۔اس حوالے سے ہواوے نے آ ٸی ٹی کی صنعت میں سٹوریج پروڈ کٹ ،یو نیفا ٸیڈ سٹوریج سیریز متعارف کرواٸی ہے یہ حکومت پا کستان کی طرف سے مقررکردہ ملٹی بلین ڈالر آ ٸی ٹی سروس انڈسٹری کے ہدف کو حاصل کرنے میں مدد دے گی ۔تقریب سے خطاب کرتے ہو ٸے ماہرین نے بتا یا کہ آج کے مشکل کاروباری دور میں آ ٸی ٹی کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کو برقرار رکنا واحد حل ہے ۔آ ٸی ٹی سیکٹر میں ٹیکنا لو جی کو فعال کرنے کیلٸے تمام نجی وسرکا ری شعبو ں کو آ گے آ نے کی ضرورت ہے۔ہواوے نے کورونا کے دور میں بھی ٹیکنالوجی کی صنعت کو آ گے بڑھانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔