تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا پلان تبدیل ،، وجوہات اور نئی تاریخ سب کچھ جانئیے

 
0
126

 تحریک انصاف کے لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل ہوگئی ،، تاریخ کی تبدیلی کی وجہ ضمنی انتخابات بنے ،، تحریک انصاف کی جانب سے ضمنی انتخابات کو رکوانے کی پھر پور کوشش کی گئی،، جس کے لیے متعدد بار ہائیکورٹ سے رجوع بھی کیا گیا

،، مخصوص ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری سے متعلق آڈیو لیکس کے بعد بھی تحریک انصاف نے ہائیکورٹ سے رجوع کیا لیکن داد رسی نہ ہوئی ،، جس کے بعد ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کی پلاننگ شروع کردی گئی ہے

16 اکتوبر کے ضمنی انتخابات کے باعث لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل کردی گئی ممکنہ طور پر تحریک انصاف کا لانگ مارچ 21 یا 22 اکتوبر ہونے کا امکان ہے تاہم حتمی اعلان عمران خان کریں گئے