صدرمملکت نے کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنرسندھ تعیناتی کی منظوری دیدی

 
0
72

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے محمد کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری دے دی۔

صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 101، ایک، کے تحت دیگورنر سندھ کا عہدہ عمران اسماعیل کے استعفیٰ کے بعد سے خالی تھا۔