پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی مل گئی،ڈی جی آئی ایس پی آر بھی شامل

 
0
91

پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی،آئی ایس پی آر کے مطابق ترقی پانے والوں میں میجر جنرل انعام حیدر ملک، میجر جنرل فیاض حسین شاہ، شامل، میجر جنرل نعمان زکریا، میجر جنرل محمد ظفر اقبال بھی شامل،۔میجر جنرل ایمن بلال صفدر، میجر جنرل احسن گلریز ترقی پانے والوں میں شامل ، میجر جنرل سید عامر رضا، میجر جنرل شاہد امتیاز، شامل میجر جنرل شاہد امتیاز ،محمد منیر افسر، میجر جنرل بابر افتخار، میجر جنرل یوسف جمال، میجر جنرل کاشف نذیر بھی ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔