توشہ خانہ کیس کا فیصلہ آج، الیکشن کمیشن میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ بند، سکیورٹی سخت

 
0
177

الیکشن کمیشن پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس پر فیصلہ آج سنایا جائیگا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے فول پروف سکیورٹی طلب کرنے کے بعد کمیشن کے اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، پی ٹی آئی کارکنوں کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر آنسو گیس کے شیل پہنچادیے گئے ہیں۔