قومیاسلام آباد سپریم کورٹ؛ وزیراعظم کی نااہلی کیلئے درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات By TNS World - October 21, 2022 3:27 pm 0 141 Share on Facebook Tweet on Twitter سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے وزیراعظم شہباز شریف کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر اعتراضات عائد کردیے۔ رجسڑار آفس کی جانب سے درخواست پر 6 اعتراضات عائد کیے گئے ہیں، جن میں کہا گیا ہے کہ کیس میں یہ نہیں بتایا گیا کہ عوامی اہمیت کا کیا معاملہ ہے۔