آرمی چیف کا 5 ہفتوں بعد ریٹائر ہونے کا اعلان

 
0
126

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 5 ہفتوں بعد ریٹائر ہونے کا اعلان کیا ہے۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ایکسٹینشن نہیں لوں گا، 5 ہفتے بعد ریٹائر ہو جاوں گا۔