دوست دشمن بن گیا،شادی کے بعد وقت کیوں نہیں دیتے ؟ دوست نے اپنے شادی شدہ دوست کی جان لے لی

 
0
195

ساہیوال میں دوست نے اپنے ہی شادی شدہ دوست کی جان لے لی ۔ملزم نے سنگین جرم کااعتراف کرتے ہوئے بتایاکہ میرادوست شادی کے بعد مجھے وقت ہی نہیں دیتاتھااورنہ ہی ملنے آتاتھااس لیے بدلہ لیتے ہوئے دوست کوق ت ل کردیا۔تفصیلات کے مطابق

شاہیوال کے محمد شاہد کوشہزادفرید سے دوستی کرنامہنگاپڑ گیا۔دنوں کے درمیان گہری دوستی تھی کچھ عرصہ پہلے محمد شاہد کی شادی ہوگئی اوراس نے شہزاد فرید کووقت دیناکم کردیاتھا۔وقت نہ دینے پرشہزاد فرید نے پرانی دوستی بھلادی اورملزم شہزاد فرید بہانے سے محمد شاہد کواپنے ساتھ لے گیااوراس سے تحائف کی واپسی کامطالبہ کیااس بات پردونوں میں لڑائی ہونے لگی جس پرشہزاد فرید نے فائرنگ کرکے شاہد کی جان لے لی۔