سینئر صحافی ارشد شریف کی میت انکے گھر پہنچا دی گئی،
میت کو پولیس کی سکیورٹی میں رہائش گاہ لایا گیا،
ارشد شریف کی رہائش گاہ پر شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی اور اس موقع پر رقت آمیز مناظردیکھنے کو ملے ۔
ارشد شریف کے جسد خاکی پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔