وزیراعظم شہباز شریف کی عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی مذمت

 
0
84

زیراعظم نے فائرنگ کے واقعے کی رپورٹ فوری طلب کرلی ہے۔

وزیراعظم نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری پنجاب سے فوری رپورٹ طلب کرنے کی ہدایت دی ہے۔