شوکت خانم کے باہر سے مشکوک شخص گرفتار کر لیا گیا

 
0
105

شوکت خانم اسپتال کے باہر سے پولیس نے مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔مشکوک شخص کو پولیس ڈالے میں بٹھا کر لے گئی
پولیس کا کہنا ہے کہ مشکوک شخص کا تعلق رائیونڈ سے ہے، مشتبہ شخص اسپتال کے باہر کھڑی گاڑی کو مبینہ طور ہر کھولنے کی کوشش کر رہا تھا۔فواد چودھری، ذلفی بخاری ، عمران اسماعیل ،عثمان بزدار، شاہ محمود قریشی بھی شوکت خانم اسپتال پہنچ گئے ہیں، پی ٹی آئی رہنماوں کی جانب سے چیئرمین عمران خان کی عیادت کی گئی۔