لانگ مارچ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان، اسلام آباد پولیس متحرک ہو گئی

 
0
73

لانگ مارچ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان، اسلام آباد پولیس متحرک ہو گئی۔
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق سندھ اور ایف سی کی نفری بھی واپس اسلام آباد طلب کی جا رہی ہے،اگلے دو ہفتوں میں عوام کو ممکنہ درپیش مشکلات پر معذرت خواہ ہیں،متوقع امن عامہ کے پیش نظر عوام کو رکاوٹیں درپیش آسکتی ہیں،تاحال اسلام آباد کے تمام راستے آمدورفت کےلیے کھلے ہیں، عوام سے گذارش ہے کہ اسلام آباد کیپیٹل پولیس سے تعاون کریں۔