راولپنڈی کے علاقے شمس آباد میں تحریک انصاف کے کارکن نے کھمبے پر چڑھ کر خود کو کرنٹ لگادیا ،کرنٹ لگنے پر کارکن شدید زخمی ہوکر بجلی کے پول سی گرگیا، راستہ بند ہونے کی وجہ سے کارکن کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کرنا مشکل ہو گیا
Video Player
00:00
00:00