دیگر شہروں سے اسلام آباد آنے والی کون کونسی سڑکیں بند ہیں

 
0
62

پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کی وجہ سے دیگر شہروں سے اسلام آباد آنے والے متعدد راستے بدستور بند ہیں،ذرائع کے مطابق پشاور سے اسلام آباد موٹروے،لاہور اسلام آباد موٹر وے،دونوں اطرف سے ،ٹیکسلاء سے اسلام آباد جی ٹی روڈ ،آئی جے پی روڈ ،پرانے ایئر پورٹ کے قریب گلزار قائد اور کرال چوک بھی احتجاج کے باعث بند ہے،راولپڈی سے اسلام اباد آنے والا مری روڈ بھی بند ہے،مری ایکسپریس وے ،سلکھیتر کے مقام پر بند ہے،چل بیلی روڈ بھی احتجاج کے باعث بند ہے،روات میں جی ٹی روڈ دونوں اطراف سے بند ہے۔