الیکشن کمیشن کا وزیراعظم شہباز شریف کو نوٹس جاری

 
0
62

الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن انٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا ،الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے انٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق وزیر اعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر احسن اقبال کو نوٹس جاری کر دیا ،الیکشن کمیشن میں وزیر اعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر احسن اقبال خود یا بعذریعہ وکیل کے پیش ہوں