سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو جمع کرادیا

 
0
130

سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی
سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے اپنا استعفیٰ چئیرمین سینیٹ کو جمع کرادیا،
استعفے کے متن کے مطابق مصطفی نواز کھوکھر کا کہنا تھا کہ سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی ہدایت پر اپنا استعفیٰ پیش کررہا ہوں،مصطفی نواز کھوکھر 2018 میں پیپلزپارٹی کی نشست پر سندھ سے سینیٹر منتحب ہوئے تھے،