وزیراعظم کی چوہدری شجاعت سے ملاقات، اہم فیصلوں سے آگاہ کیا

 
0
121

وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات ہوئی ہے۔

شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس میں چوہدری شجاعت کا استقبال کیا اور ملاقات کی۔

ملاقات میں وزیراعظم نے چوہدری شجاعت حسین کو اہم فیصلوں سے آگاہ کیا۔