اسلام آباد (ٹی این ایس) اسلام آباد پولیس میں مہر اللہ بلوچ کو ایس ایچ او تھانہ لوہی بھیر تعینات کر دیا گیا۔ مہر اللہ بلوچ کو معاملہ فہم اور نڈر پولیس افسر قرار دیا جا رہا ہے۔
توقع ہے کہ وہ جرائم کی روک تھام، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور عوامی شکایات کے ازالے کے لیے مؤثر اقدامات کریں گے۔ شہریوں کو انصاف کی فراہمی، میرٹ پر کارروائی اور پولیس و عوام کے درمیان اعتماد کا فروغ اہم ذمہ داریاں ہوں گی۔
#IslamabadPolice #LohiBher #اسلام_آباد_پولیس













