نیب خیبرپختونخوا نے کورونا فنڈز میں کرپشن کی انکوائری شروع کر دی

 
0
77

پشاور:نیب خیبرپختونخوا نے کورونا فنڈز میں کرپشن کی انکوائری شروع کر دی۔
نوٹس کے مطابق کرونا فنڈز کا ریکارڈ نیب کو دیا جائے ۔ذرائع کے مطابق محکمہ صحت تاحال کوئی ریکارڈ نیب کو جمع نہیں کی ۔نیب کے پی نے محکمہ صحت کو کورونا فنڈز کاریکارڈ17 اکتوبر تک جمع کرانے کو نوٹس ارسال کر دی ہے ۔نیب ذرائع کے مطابق قانون کے مطابق دوبارہ نوٹس جاری کیا جاے گا اگر ریکارڈ نہ دی گی تو پھر اس کے مطابق کاروائی کرینگے۔