الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی ترجمان مقرر کردیں

 
0
137

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قرا ةالعین کو نیا ترجمان مقرر کر دیا ہے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے نئی ترجمان کا اعلان جمعہ 2دسمبر کو کیا گیا۔

قرا ةالعین نئی ترجمان ڈائریکٹر میڈیا کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔

ای سی پی کی جانب سے نئی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
قرا ةالعین ہارون شنواری خان کی جگہ ترجمان کی ذمہ داریاں سنبھالیںگی۔