ڈائریکٹر کوارڈینشن سی ڈی اے سید صفدر علی شاہ کے والد انتقال کر گئے

 
0
70

وفاقی ترقیاتی اداے (سی ڈی اے ) کے ڈائریکٹر کوارڈینشن سید صفدر علی شاہ کے والد انتقال کر گئے ۔ ان کی نمازجنازہ بعد از ظہر کراچی کمپنی امام بارگاہ میں ادا کی جائے گی۔