اسلام آباد ہائیکورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

 
0
145

اسلام آباد ہائی کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے سردیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق چھٹیاں چوبیس دسمبر سے آٹھ جنوری تک ہوں گی ۔