عدالت کی جانب سے رہائی کے بعد ڈاکٹر شیریں مزاری کی میڈیا سے گفتگو

 
0
21770

اسلام آباد 21 مئی 2022 (ٹی این ایس): عدالت کی جانب سے رہائی کے بعد ڈاکٹر شیریں مزاری کی میڈیا سے گفتگو اس ویڈیو میں انھوں نے چیف جسٹس آف ہائی کورٹ اسلام آباد کا شکریہ ادا کیا جنھوں نے فوری سوموٹو نوٹس لیا

اس ویڈیو میں ڈاکٹر شیری مزاری نے حکومت پر کڑی تنقید کی، مکمل احوال دیکھئے اس ویڈیو میں