ریاستی اداروں کیخلاف تقریر: پی ٹی آئی رکن صوبائی اسمبلی ضمانت پررہا

 
0
172

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی ریاستی اداروں کے خلاف تقاریرکرنے کے معاملے پررکن صوبائی اسمبلی کو ضمانت مل گئی۔

صوبائی اسمبلی کے رکن فضل الہی قبل ازگرفتاری ضمانت کے لئے مقامی عدالت پہنچے جہاں عدالت نے فضل الہی سمیت ارباب عاصم اوردیگرکارکنان کی بھی ضمانت قبل ازگرفتاری منظورکرلی ہے۔

عدالت تمام ملزمان کو60 ، 60 ہزارروپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔