سہالہ چوکی روات پولیس کا بدکاری کے اڈے پر چھاپہ

 
0
128

 سہالہ چوکی روات پولیس کا بدکاری کے اڈے پر چھاپہ ۔ خواتین سمیت پانچ افراد گرفتار ۔ عوام کی شکایات پر انچارج چوکی نوید کی ہمراہ پولیس ٹیم انجم نثار HC . کنسٹیبلان اسد محمود ۔ اقرار شاہ ۔ حمزہ ۔ شعیب ۔ لیڈی کنسٹیبل انیزہ جمشید کے ہمراہ فوری کاروائی تفصیلات کے مطابق تھانہ سہالہ کی حدود روات میں عوامی شکایات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ سہالہ کی زیر نگرانی روات چوکی انچارج نے ہمراہ پولیس ٹیم فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا جبکہ نائکہ فرار هونے میں کامیاب گرفتار ملزمان جن کے نام دو خواتین کے نام عائشہ بی بی ۔ نسرین ۔ جبکہ تین کے نام عدیل ولد عابد ۔ توفیق ۔ بلال بتاۓ گئے ہیں پولیس کے موقع پر پوھنچنے پر ملزمان برهنہ حالت میں پکڑے گئے جن کو کپڑے پہننے کا موقع فراہم کیا گیا عینی شاہد کے مطابق نائکہ جس کا نام ناہید بیگم ھے فرار ہونے میں کامیاب هو گئی عوام نے پولیس ٹیم کی برقت کاروائی پر شکریہ ادا کیا جبکہ انچارج چوکی روات نے اس موقع پر عوام سے کہا کہ عوام پولیس کے ساتھ تعاون کرے آئندہ بھی ایسے آپریشن جاری رہیں گے