اداروں میں بغاوت پر اکسانے کا کیس،شہبازگل پر فردجرم ایک بار پھر موخر

 
0
149

اسلام آباد:اداروں میں بغاوت پر اکسانے کا کیس،ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے عماد یوسف بریت درخواست مسترد کر دی ۔
شہباز گل آج حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کر لی گئی ۔
شہباز گل کے وکیل کی جانب سیرضوان عباسی پر لگائے اعتراضات بھی مسترد کر دیے گئے ۔
آئندہ سماعت پر رضوان عباسی ہی عدالت پیش ہوں گے ۔
عدالت نے ریمارکس دیے کہ عماد یوسف کی مستقل حاضری سے استثنی کی درخواست فیصلہ فرد جرم کے بعد ہو گا ۔
شہباز گل پر فرد جرم ایک بار پھر موخر 22 دسمبر کی تاریخ مقررکرد ی گئی ۔