ہاشم ہیلپنگ ہینڈ (ملک ہاشم) نے قیوم آباد میں گندے پانی کی فراہمی کا دو ماہ سےجاری دیرینہ مسئلہ حل کر وا دیا

 
0
167

اہل محلہ قیوم آباد میں تقریبا دو ماہ سے گندے پانی کی فراہمی جس کے باعث اہلیان محلہ کے عوام کا جینا محال ہو چکا تھا اس دیرینہ   مسئلہ کو کل ہاشم ہیلپنگ ہینڈ کے آفس میں آواز بلند کی جس پر ملک ہاشم محمودنے فورن نوٹس لیا اور پانی کا مسئلہ حل کر وایا جس پر علاقہ مکینوں نے سکھ کا سانس لیااور الہاشم ہلپینگ ہینڈ کا شکریہ ادا کیا