سلیمان شہباز کی پیشی،اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے

 
0
118

وزیرِ اعظم شہبازشریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز پیشی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے ۔

اس موقع پر مسلم لیگ لائرز فورم کے ارکان نے کمرۂ عدالت میں سلیمان شہباز سے ملاقات کی ہے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ بھی کمرۂ عدالت میں موجود ہیں۔