عطا تارڑ معاون خصوصی برائے قانون و داخلہ مقرر

 
0
138

رہنما مسلم لیگ ن عطا تارڑ وزیراعظم شہبازشریف کے معاون خصوصی برائے قانون و داخلہ امور مقرر کر دئیے گئے ہیں، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔عطا تارڑ کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔