وزیر داخلہ کو دل کی تکلیف ،، اے ایف آئی سی میں معائنہ جاری۔۔۔

 
0
113

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ اے ایف آئی سی راولپنڈی میں چیک اپ ۔ اس حوالے سے ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ ٹھیک ہیں، ان کا روٹین کا چیک اپ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق رانا ثنا بارہ سال سے عارضہ قلب کا شکار ہیں،رانا ثنا اللہ کو طبعیت خراب ہونے پر اے ایف آئی سی لایا گیا،دو گھنٹے سے وفاقی وزیر داخلہ کا اے ایف آئی سی میں طبی معائنہ جاری ہے،