عمران خان سے پہلے کس نے کتنے تحائف لیے، عدالت نے تفصیل مانگ لی

 
0
190

لاہور ہائیکورٹ نے توشہ خانہ سے دیے جانے والے تحائف کی تفصیلات طلب کرلیں۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نےتوشہ خانہ سے شخصیات کے تحائف وصول کرنے کی تفصیلات فراہمی کی شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی۔

عدالت نے وفاقی کو 16جنوری تک تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔

وفاقی حکومت کے وکیل نے درخواست کی مخالفت کرتےہوئے کہا کہ توشہ خانہ کے متعلق تفصیلات فراہم نہیں کی جاسکتیں ۔

درخواست گزار اظہر صدیق نے کہا کہ 1947سے اب تک توشہ خانہ سے کس نے کتنے تحائف حاصل کیے تفصیلات عام ہونی چاہیئے، جب تحائف دے دی