اسلام آباد 12 دسمبر 2021 (ٹی این ایس): عرصہ دراز سے اسلام آباد میں اے ایس پی سے لے کر ڈی آئی جی ہیڈ کوراٹر اسلام آباد کے عہدے تک پہنچنے والے ڈی آئی جی کامران عادل آخر کار وفاقی حکومت نے ان کی خدمات وفاق سے پنجاب کے سپرد کر دی ہیں ہیں وہ جلد پنجاب میں اپنی زمہ داریاں سنبھال لیں گے